Bilal

Human authority and the universe

Human authority and the universe

Human authority and the universe

Human authority and the universe

 انسانی اختیار اور کائنات

اس کائنات میں انسان کو اشرف المخلوقات کا خالق کائنات نے درجہ دیا لیکن اکثریت میں انسانیت کم اور حیوانیت زیادہ ہے۔ بلکہ بظاہر ہر طرف حیوانیت ہی کا دور،دورہ ہے۔ ۔

انسان کو عقل ،شعور،احساس سے نوازا گیا لیکن اگر ہم اپنے ارد گرد دیکھیں تو یہ خوبیاں خال خال ہی ہیں ۔

ہر طرف حسد ،حوس،لالچ،خود غرضی ، نفسا نفسی کا دور دورہ ہے۔ 

ہر کسی کا ایک ہی معاملہ بلکہ اکثریت یہی رونا رو،رہی ہے کہ میرے پاس کیا ہے۔ کوئی اس بات پر غورکرنےکو تیار  نہیں کہ اس نے اس معاشرے کو، کائنات کو اس نے کیا دیا۔

اس کے برعکس ہر کوئی اس کائنات کے بگاڑ میں اپنا اپنا کردار بد ترین انداز میں ادا کر رہاہے۔

ماحولیاتی آلودگی میں دن بدن اضافہ ہو رہا،ہے۔ ۔ہمارے اپنے بد ترین طرز زندگی کی وجہ سے آے روز کوئی نئی بیماری جنم لیتی ہے۔ 

کوئی کسی کا پرسان حال نہیں ہے۔ ۔اخلاقیات کا جنازہ نکل چکا ہے۔ پہلے اگر کوئی بہن یا بیٹی بیوہ ہو کر یا طلاق یافتہ ہو کر واپس آجاتی تو اس کے مسائل اور پریشانیوں کو مجموعی طور پر اپنی پریشانیوں پر ترجیح دی جاتی لیکن اب اس پر ایسی کسی عنایت کی بجائے اس کو بوجھ سمجھا جاتا ہے۔ 

ہرکوئی قطع نظر کسی تعلق، لحاظ، رشتہ ،مقام و مرتبہ دوسرے کو لوٹنے کے در پہ ہے۔ 

اور جائیدادوں کے انبار لگا کر اگلی نسل کو منتقل کر کے خود منوں مٹی تلے سو جاتاہے۔ تمام مال و زر اور دولت و جائیداد دھری کی دھری رہ جاتی ہے۔ 

اب آپ اس دنیا جو ہمارے سامنے ہے اس پر اگر غور کریں تو یہ جب سے بنی ہے آج تک ایک مستقل نظام کے تحت چل رہی ہے۔ 

زمین کی مداروی حرکت ایک جیسی نہیں رہتی بلکہ کشش ثقل کی بدولت 29.29سے 30.29 کے درمیان مسلسل تبدیل ہوتی رہتی ہے،جہاں تک بات ہے کسی چیز کی کائنات میں مستقل رفتار کی تو مادے کی یہ خاصیت ہے کہ وہ اپنی حالت برقرار رکھتا ہے  اگر ساکن ہے تو مادہ ساکن رہنے کی کوشش کرے گا اوراگر مستقل حرکت میں ہے تو وہ اپنی حرکت کو مستقل رکھے گا۔۔۔۔  مادے کی حالت کو اگر بدلنے کی کوشش کی جائے تو مادہ مزاحمت کرے گا۔۔۔۔ مزاحمت کی صورت میں ہمیں فورس لگانا ہوگی۔۔۔۔

مادے کی یہی خاصیت زمین کو ایک مستقل رفتار سے گھومنے پر مجبور کرتی ہے بشرطیکہ اس پر کوئی مزاحمتی فورس لاگو نہ کی جائے۔۔۔۔۔

اسی خاصیت کی بنیاد پر نیوٹن نے جمود کا قانون قائم کیا جس کے مطابق۔۔۔۔


اس کائنات کی تمام اشیاء سکون یا یکساں رفتار کی حالت برقرار رکھتی ہیں تاوقتیکہ ان پر کوئی بیرونی قوت عمل نہ کرے۔۔۔۔۔۔

اگر دوسرے الفاظ میں بیان کیا جائے تو زمین لاء آف انرشیا کی وجہ سے اپنی مستقل حرکت برقرار رکھتی ہے۔

ہمارا المیہ جو پاس ہے اس پر غیر مطمئن اور جو نہیں ہے اس کے پیچھے دن رات ۔

ہر کوئی حقیقت کو چھوڑ کر سراب کے پیچھے ۔

ضرورت اس امر کی یے کہ ہر کوئی اپنی ذمہ داری کو سمجھے اور جو اس کو ملا اس پر مطمئن رہے۔ کہ خالق کو ہم سے بہتر 

علم ہے کہ ہمارے لئے کیا ضروری ہے اور کیا ضروری۔


Human authority and the universe

                                                                 

In this universe, man has been given the status of the noblest of creatures, but in the majority, humanity is less and animality is more. Rather, it seems that the era of bestiality is everywhere. ۔

Man has been endowed with intellect, consciousness, feeling, but if we look around us, these qualities are insignificant.

Jealousy, lust, greed, selfishness, selfishness are everywhere.

Everyone's the same thing, but the majority is crying, what do I have. No one is willing to think about what he did to this society, to the universe.

On the contrary, everyone is playing their part in the worst possible way in the destruction of this universe.

Environmental pollution is increasing day by day. Every day a new disease arises because of our own bad lifestyle.

Nobody cares. The funeral of morality has taken place. In the past, if a sister or daughter came back as a widow or divorced, her problems and worries would be given priority over her own worries as a whole, but now it is considered a burden instead of such a blessing.

Everyone, regardless of their relationship, status, status or status, is about to return to another.

And by accumulating wealth and passing it on to the next generation, the mind itself falls asleep in the dust. All wealth and possessions are left to chance.

Now if you look at the world that is in front of us, it has been operating under a permanent system since its inception.

The Earth's orbital motion is not the same but changes constantly between 29.29 and 30.29 due to gravity. As far as the constant motion of an object in the universe is concerned, the property of matter is that if it maintains its state If it is stationary then the female will try to remain stationary and if it is in constant motion then it will keep its motion constant. If an attempt is made to change the state of matter, the matter will resist. In case of resistance, we have to use force ...

This property of matter forces the earth to rotate at a constant speed, provided no resistance force is applied to it.

On the basis of this characteristic, Newton established the law of stagnation, according to which ...

All the objects in this universe maintain a state of calm or uniform motion until an external force acts on them.

In other words, the earth maintains its constant motion due to the law of inertia.

Dissatisfied with what we have, day and night behind what we do not have.

Everyone is behind the illusion except the reality.

The need is for everyone to understand their responsibility and be satisfied with what they get. That the Creator knows better than us what is necessary and what is necessary for us.

Post a Comment

0 Comments