وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی،
Hajj umra 2021 booking |
حکومت پاکستان اطلاع برائے عوام الناس | عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سعودی حکومت نے ابھی تک نہ توج 2021 سے متعلق حتمی اعلان کیا ہے اور نہ ہی کسی ملک کو ج کوٹہ دیا ہے۔ چج کو نہ ملنے پر وزارت مذہبی امورج پالیسی 2021کا باقاعدہ اعلان کرے گی۔ حج کی اجازت ملنے کی صورت میں وزارت کے رجسٹرڈ اور کوئٹہ ہولڈر کمپنیوں کی حتمی فہرست ویب سائٹ پر آویزاں کرے گی۔ لہذا عوام الناس کو ہدایت کی جاتی ہے کہ حج سے متعلق وزارت کے حتمی اعلان سے قبل کسی بھی شخص یا کمپنی سے میچ بنگ ہر گز نہ کروائیں کیونکہ ج 2021 بنگ کی آڑ میں بعض دھوکے باز عناصر آپ کو مالی نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ عوام الناس ایسے تمام دھوکے باز عناصر سے ہوشیار رہیں اور جج سے متعلق وزارت کے حتمی اعلان کا انتظار کریں۔ لہذا وزارت کے حتمی اعلان سے قبل ج بنگ غیر قانونی تصور ہوگی نیز وزارت سے رجسٹرڈ شدہ حج کمپنیوں کی جانب سے بلنگ کی اطلاع ملنے پر سخت تاد میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
Hajj umra Booking 2021 news 29-09-2021
سینئر جوائنٹ سیکرٹری (ج) ج ہیلپ لائن: 82-9216980-051 ,9205696-051
0 Comments