Diplomas of Allied Health have been declared equivalent to FSC Medical Technology |
Secretary Specialized Healthcare and Medical Education Department
Dr. Ahmed Javed
Qauzhi under the supervision of Additional Secretary Technical Dr. Hafiz Shahid
Latif and keeping in mind the demand of all allied health professionals and
related unions Dr. Ahmed Nadeem Secretary Punjab Medical Faculty Thanks to the
day and night efforts of Allah Almighty solved the long-standing problem of
Punjab Medical Faculty.
Diplomas of Allied Health:
Diplomas of Allied Health have been declared equivalent to FSC Medical Technology |
سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر احمد جاوید قوزی نے ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل
ڈاکٹر حافظ شاہد لطیف کی زیر نگرانی اور تمام الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز اور متعلقہ یونینز کے مطالبے کو مدنظر رکھتے
ہوئے ڈاکٹر احمد ندیم سیکرٹری پنجاب میڈیکل فیکلٹی کا شکریہ ادا کیا۔ اور اللہ تعالیٰ کی شبانہ روز کاوشوں سے
پنجاب میڈیکل فیکلٹی کا دیرینہ مسئلہ حل
ہو گیا۔
وفاقی وزارت تعلیم اور چیئرمین IBCC نے الائیڈ ہیلتھ میڈیکل لیب ٹیکنیشن، آپریشن تھیٹر ٹیکنیشن، ریڈیو گرافی اور
امیجنگ ٹیکنیشن، فزیو تھراپی ٹیکنیشن، آپتھلمک ٹیکنیشن، ڈسپنسر اور ڈینٹل ہائیجنسٹ کے ڈپلوموں کو FSC میڈیکل
ٹیکنالوجی کے مساوی قرار دیا ہے۔ جس کا اطلاق فوری طور پر کیا جائے گا۔
0 Comments